ایکنا: اٹلی کے شہر میلان کے مالپنسا ایئرپورٹ پر پولیس نے راسموس پالودان، قرآن کریم کی توہین کرنے والے متنازع سیاستدان کو ملک میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3518496 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: سو سے زائد مسلمانوں کو مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہرے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518323 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: الأزهر واچ تنظیم نے صہونی وزیراعظم «بنیامین نتانیاهو» کو جنگی مجرم قرار دیتے ہویے اس کی گرفتار ی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518271 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
ایکنا: طالبان زرائع کے مطابق ایران- أفغانستان بارڈر سے داعش کے دو تاجیک دہشتگرد گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516204 تاریخ اشاعت : 2024/04/13
ایکنا: اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515696 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
فرنچ شہری کی جانب سے یونان کے مسلم نشین علاقے میں قرآن پھاڑنے والے مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514475 تاریخ اشاعت : 2023/06/17
سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511537 تاریخ اشاعت : 2022/03/20
تفتیش کاروں کے مطابق پشاور سے غائب ہونے کے بعد عبداللہ بلوچستان چلا گیا جہاں پر اس نے باقاعدہ تربیت حاصل کی اور بعد ازاں بلوچستان میں کارروائیوں کے بعد افغانستان چلا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511465 تاریخ اشاعت : 2022/03/09
نجی ٹی وی چینل کے صحافی حسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511190 تاریخ اشاعت : 2022/01/26
بین الاقوامی گروپ: علامہ سبطین سبزواری نے اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نائجرین فوج اسرائیلی اور نجدی ٹولے بوکو حرام سے نمٹنے میں تو ناکام رہی ہے، مگر پرامن مسلمانوں پر تشدد کرکے بزدلی کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نائجیریا کے شہدا کا خون رائیگان نہیں جائے، اس کا حساب لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3463728 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ) نے پنجاب یونیورسٹی کے 2 فیکلٹی ممبران اور ایک طالب علم کو یونیورسٹی میں چھاپے کے دوران حراست میں لے لیا.
خبر کا کوڈ: 3463260 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
بین الاقوامی گروپ: ایران کے سائبر پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے 53 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ داعش سے تعلق رکھنے والی 132 ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3460981 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم حزب التحریر سے مبینہ روابط کے الزام میں پنجاب یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3460975 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق زائرین پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف کئی دہشت گرد گرفتار ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3457995 تاریخ اشاعت : 2015/11/29
بین الاقوامی گروپ: کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3455120 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ کے شہر «اوترخت» میں اسلام مخالف مظاہروں میں کشیدہ صورتحال کے بعد 32 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446651 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ: دو مسلمان خواتین پر حملے میں ملوث فرد کو ملبرن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3438861 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ:لبنان میں ایک سعودی شہزادے کو منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3395028 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ:مسجد کے امام کو دہشت گردی ایکٹ کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3386167 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میرپوٹین نے روسی فوج کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3382825 تاریخ اشاعت : 2015/10/07