جامعہ بنوریہ کا نیا فتویٰ, رسول اللہ کی ولادت بار ہ ربیع الاول کو نہیں ہوئی

IQNA

جامعہ بنوریہ کا نیا فتویٰ, رسول اللہ کی ولادت بار ہ ربیع الاول کو نہیں ہوئی

15:40 - December 22, 2015
خبر کا کوڈ: 3468363
بین الاقوامی گروپ:جامعہ بنوریہ نےاپنی آفیشل ویب سائیٹ پر فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کی خوشی منانا جائز نہیں اور نا ہی اس دن صدقہ خیرات دیا جائے

ایکنا نیوز- شفقنا-اسی فتویٰ میں مفتی نعیم کے جامعہ بنوریہ کی دعویٰ کیا ہے کہ رسول اللہ (ص) کی ولادت ۸ ربیع الاول کو ہوئی ہے،جبکہ بارہ ربیع الاول کو  وفات ہوئی۔ دھیاں رہے کہ جامعہ بنوریہ فضول اور بے تکے فتویٰ دینے میں مشہور ہے، اسی طرح جامعہ بنوریہ نے مولا علی (ع) کی جائے پیدائش خانہ کعبہ کا بھی انکار کیا تھا۔ان بنوریوں کا بس چلے تو یہ اسلام اور وحی کا بھی انکار کردیں اور کہیں کہ بنو ہاشم کا ڈھونگ تھا جیسے یزید نے کیا تھا۔ مفتی نعیم سمیت جامعہ بنوریہ کے سارے مفتی و طلبہ اپنی سالگرہ منانے کو بدعت یا شرک نہیں کہتے بڑے دھوم سے ایسی تقریبات منائی جاتی ہیں،لیکن انکو اگر مسئلہ ہے تو صرف اور صرف رسول و آل رسول (ص) سے۔

6539

نظرات بینندگان
captcha