وحدت کانفرنس میں کروشیاء کے مفتی؛
ایکنا: کروشیاء کے مفتیِ اعظم کا کہنا ہے کہ پیغمبرؐ نے امت کو وحدت کا مکمل دستور عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519124 تاریخ اشاعت : 2025/09/09
حجتالاسلام حمید شهریاری:
ایکنا: اسلامی وحدت محض ایک داخلی نعرہ نہیں ہے بلکہ آج یہ تین سطحوں پرداخلی، علاقائی اور عالمی لیول پر عملی طور پر محقق ہوچکی ہے اور دنیا کی مذہبی و عوامی سفارت کاری میں ایک مؤثر حکمتِ عملی کے طور پر اپنا حقیقی مقام حاصل کرچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519109 تاریخ اشاعت : 2025/09/07
حجتالاسلام مقدسیان؛
ایکنا: اہل بیتؑ کے سیرت شناس استاد نے کہا کہ نبی اکرمؐ کی جانب سے پیش کیا گیا توحید کا پیغام، جو کلمہ «لا الٰه الا الله» کی صورت میں ظاہر ہوا، معاشرتی یکجہتی اور مختلف ثقافتی و سماجی بحرانوں کی روک تھام کا بنیادی ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519082 تاریخ اشاعت : 2025/09/02
ایکنا: خادمان حرم حضرت ابوالفضل العباس(ع) نے حضرت محمد(ص) کی وفات کی سالگرہ کے موقع پر اپنے عبادی مراسم منعقد کیے۔
خبر کا کوڈ: 3519034 تاریخ اشاعت : 2025/08/23
ایکنا: نجف اشرف میں آستانہ مقدس علوی پیامبر اسلام(ص) کی وفات کی سالگرہ کے قریب آنے پر سیاہ پوش ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519027 تاریخ اشاعت : 2025/08/21
نوٹ؛
ایکنا: پیغمبر اکرم(ص) کی وصیتیں اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی اہم ترین نجات کے وسائل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519024 تاریخ اشاعت : 2025/08/21
اس مسجد میں رسول اسلام نے بارش کے لیے نماز ادا کی ، رسول خدا (ص) نے قحط سال میں یہاں نماز پڑھی اور نماز ختم نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے گھیرا ڈالا اور ہوائیں شروع ہوئی لہذا اس کو غمامہ یعنی بادل کے ٹکڑے کہا جاتا ہے، اسی طرح رسول گرامی نے یہاں نماز عید فطر اور عید الاضحی ادا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518734 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
ایکنا: لفظ «رمضان» کا معنی سورج کی تیز گرمی ہے اور رسول اسلام (ص) سے منقول ہے کہ رمضان میں گناہوں کو جلا دیا جاتا ہے اور اسی لیے اس مقدس مہینے کو رمضان کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518071 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: لیلة المبیت میں ایثار کی عمدہ روایت
خبر کا کوڈ: 3517816 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایکنا: شادی کے بعد حضرت زهرا(س) کی زندگی کیسی تھی؟
خبر کا کوڈ: 3517600 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
زندگی حضرت زهرا(س) پر نظر/1
ایکنا: حضرت فاطمه، حضرت محمد(ص) کی چھوٹی بیٹی ہے باقی أولاد انکی زندگی میں وفات پاگئی تھیں اور صرف فاطمہ سے آپ کی نسل چلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517592 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: آیت 55 سوره مائده میں کہا گیا ہے: تمھارا حقیقی سرپرست اور دوست خدا ، اسکے رسول اور مومنین ہیں جونماز قایم کرتے ہیں اور رکوع کی حالت میں زکات دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517386 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
انفرادی اخلاق/ آفات زبان 13
ایکنا: اسلام میں گالی گلوچ کی شدید مذمت کی گیی ہے اور یہانتک کہ کہا گیا ہے کہ مشرکین تک کے خداوں کو گالی گلوچ درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517331 تاریخ اشاعت : 2024/10/24
ایکنا: ایک ہندو پجاری رہنما کی جانب سے رسول اسلام (ص) کی توہین پر اعتراضات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517276 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
ایکنا – «اے اہل ایمان! آیت 59 سوره نساء میں آیا ہے: خدا کی اطاعت کریں اور اس کے رسول اور اولی الامر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517250 تاریخ اشاعت : 2024/10/09
صنعاء یونیورسٹی استاد ایکنا سے
ایکنا: سیدابراهیم الشامی، کا کہنا تھا کہ کافی لوگوں نے سیرت پر مشکوک بیانات دیے ہیں جنکو شفاف کرنے کے لیے تفسیر کی طرف رجوع کرنا چاہیے.
خبر کا کوڈ: 3517176 تاریخ اشاعت : 2024/09/28
رسول اللّه (ص) فرماتے ہیں: «قُل الحَقَّ، وَلا تَأخُذکَ فی اللّه ِ لَومُةُ لائِمٍ» حق بات کہو اور راه خدا میں کسی کی ملامت سے نہ ڈرنا. [حلیة الأولیاء: ۱/ ۲۴۱]
خبر کا کوڈ: 3517077 تاریخ اشاعت : 2024/09/10
ایکنا: یمنی شهر صنعامیں نبی اکرم (ص) جشن کی تیاریوں کو کافی سراہا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517066 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: مہینوں کی بہار کا آغاز آج سے ہورہا ہے اور مخصوص نماز، روزه اور زیارت حضرت رسول (ص) سے فیض کامل حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517047 تاریخ اشاعت : 2024/09/06
ایکنا: آستان مقدس علوی میں رسول اکرم(ص) کی رحلت پر پچاس لاکھ زائرین حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517041 تاریخ اشاعت : 2024/09/04