کرسمس کے موقع پر؛رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عیسائی شہدا‍ء کے اہلخانہ سے ملاقات

IQNA

کرسمس کے موقع پر؛رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عیسائی شہدا‍ء کے اہلخانہ سے ملاقات

9:57 - December 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3469791
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی

ایکنا نیوز- رہبری ویب سایٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرسمس اورحضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے  مسیحیوں کی خوشی میں شریک ہونے کے لیے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات کی تفصیلی خبر جلد شایع کی جایے گی۔

3469679

نظرات بینندگان
captcha