بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد حضرت محمد مصطفی(ص) اور حضرت امام جعفر صادق(ع) کے حوالے سے اسلامی مرکز میں جشن منایا گیا ۔
ایکنا نیوز- دنیا بھر کی طرح برطانیہ کے اسلامی مرکز میں بھی جشن میلاد
النبی منایا گیا جسمیں عاشقان مصطفی اور خاندان اہل بیت کے پیروکاروں نے
بڑی تعداد میں شرکت کی۔