فرانس «ولانس»شہر کی مسجد کا محافظ حملے میں زخمی

IQNA

فرانس «ولانس»شہر کی مسجد کا محافظ حملے میں زخمی

12:03 - January 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3500034
بین الاقوامی گروپ: مسجد کے گارڑ پر فرانسیسی باشندے نے گاڑی چڑھا دی

ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق ولانس شہر کے مئیر کا کہنا ہے کہ ایک فرنچ باشندے کی گاڑی کی ٹکر سے ایک فوجی اور مسجد کا محافظ زخمی ہوئے ہیں

پولیس کی فائرنگ سے کار سوار بھی زخمی ہوا ہے ۔ اب تک حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے

کہا جاتا ہے کہ فائرنگ سے مسجد کے باہر ایک عمر رسیدہ مسلمان شخص زخمی ہوا ہے

مئیر کا کہنا ہے کہ نماز کے وقت ایک گاڑی مسجد کی طرف تیزی سے آگے بڑھی جسکو روکنے کے لیے مجبور فایرنگ کی گئی

پیرس واقعے کے بعد فرانس اور بالخصوص پیرس میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں

http://iqna.ir/fa/News/3471616

نظرات بینندگان
captcha