ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق جکارتہ میں ہونے والوں دھماکوں کے نتیجے میں جنمیں 4 حملہ آوروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں ،پیرس طرز پر ہونے کی وجہ سے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان میں داعش تکفیری تنظیم ملوث ہوسکتی ہے۔
پولیس کے مطابق اس حوالے سے مختلف دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔