ایکنا نیوز- ایرانی میڈیا کے مطابق شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے البغییہ نامی گاوں میں تین سو افراد کو سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔
ایرانی چینل ون نیوز کے مطابق داعش فرار ہوتے ہویے چار سو دیگر افراد کو ہمراہ لے گیی ہے۔
قتل اور اغوا ہونے والوں میں بڑی تعداد میں عورتیں اور بچے شامل ہیں