آسٹریلیا؛ ولادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے محفل جشن آج رات

IQNA

آسٹریلیا؛ ولادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے محفل جشن آج رات

7:34 - January 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3500140
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت کے سلسلے میں محفل جشن ولادت آج انیس جنوری کو ایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز کے مطابق حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت کے سلسلے میں محفل جشن ولادت جعفریہ اسلامک سوسائٹی کے تعاون سے آج رات ساڑھے آٹھ بجے بعد از نماز مغربین ملینیم ہال میں منعقد کی جارہی ہے ۔


محفل جشن سے نماز جماعت کے بعد حجت الاسلام غلام علی حیدری سیرت امام عسکری پر خطاب کریں گے ۔ دیگر پروگراموں میں تلاوت کلام پاک۔ فارسی اور اردو زبانوں میں منقبت خوانی اور شعر خوانی وغیرہ شامل ہیں ۔


تمام عاشقان اہل بیت سے پروگرام میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha