ایکنا نیوز-
العالم نیوز کے مطابق دبیی پولیس کے ڈی آی جی ضاحی خلفان ادعا نے دعوی کیا ہے کہ اوباما
اصل میں شیعہ ہے اور اسرائیل نے مدد کی ہے کہ وہ صدر
بنے اور ایران کے مقابلے پر آئے!!
خلفان نے ٹویٹر پر لکھا ہے: صھیونیوں نے ایک شیعہ شخص کو جو کینیا سے تعلق رکھتا تھا
انکو برسر اقتدار لایا تاکہ ایران کے خطرے کو کم کیا جاسکے
خلفان نے اس عجیب و غریب کمنٹس میں لکھا ہے: ممکن ہے کہ حسن روحانی اوباما کا
ایران کے دورے کی دعوت دے اور اوباما مشہد اور قم میں جاکر اہم امام بارگاہوں کا
دورہ کرسکتا ہے