ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «3robanews.com»» کے مطابق ریڈیو قرآن مصر کاتعزیتی پیغام فیس بک پر پوسٹ کیا گیا هے جسمیں شیخ القراء استاد احمد محمد عامر کی وفات پر غم کا اظھار کیا هے.
شیخ احمد محمد عامر مصر کے مشهور قاریوں میں شمار هوتا هے جو گذشته روز 89 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگیے تھے.
مرحوم عامردلنشین اور خوبصورت آواز اور تلاوت کی وجه سے مصر کے ریڈیو قرآن مین «قیصر القراء» کے نام سے پهچانے جاتے تھے.
رسم تشیع جنازه
«الشرقیه» میں
نیوز ویب سایٹ «ٹتو» کے مطابق شیخ احمد محمد عامر کے بیٹے «خالد احمد عامر» کا کهنا هے که انکے والد کے جسد خاکی کو «الشرقیه» صوبے کے شهر «فاقوس» کے «کفر البلاسی» قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا.