بین الاقوامی گروپ: موریتانیہ کے «صحراء میڈیا» کے مطابق ملکی سطح پر حفظ ، تجوید اور حسن قرآت کے مقابلے منعقد ہوں گے اور ان مقابلوں میں شرکت کے خواہشمند افراد 36117333-38280000 پر رابطہ کرسکتے ہیں .
میڈیا میں مقابلے کی کنفرم تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن
طے پایا ہے کہ قرآنی مقابلہ نواکشوت شہر میں «النور» کے عنوان سے جلد منعقد ہوگا.
قابل ذکر ہے کہ میڈیا پر مذکورہ مقابلہ میڈیا انجمن قرآن کے تعاون سے
ہر سال منعقد کیا جاتا ہے
قرآنی
مقابلوں کے انعقاد میں «تفرغ زینه» علاقے کی جامع مسجد «رضوان» بھی
معاونت کرتی ہے