پاکستان؛ یوم ولادت جناب فاطمہ زہرا س کے حوالے سے محافل میلاد کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ یوم ولادت جناب فاطمہ زہرا س کے حوالے سے محافل میلاد کا اہتمام

8:33 - March 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3500507
بین الاقوامی گروپ: یوم خواتین اور ولادت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے کو ئٹہ کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں محافل جشن کا آغاز ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- پیروان اہل بیت کی جانب سے " یوم خواتین" اور "ولادت شہزادی کونین، جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،" کے سلسلے میں کوئٹہ کی مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن کا آغاز ہوچکا ہے۔

شیڈول کے مطابق محافل جشن بسلسلہ ولادت با سعادت بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا پروگرام درج زیل ہے


27
مارچ: علمدار اکیڈمی
28
مارچ: امام بارگاہ بیت الحزان
29
مارچ: امام بارگاہ حسینی ہزارہ نچاری
29
مارچ: مسجد خاتم النبیاء (ص)
30
مارچ: امام بارگاہ حسینی سید آباد
31
مارچ: امام بارگاہ امام رضا محلہ ہاشمی

تمام جشن پروگرام رات ٹھیک 9:00 بجے کو شروع ہوگا ۔

نظرات بینندگان
captcha