کربلاء؛ زائرین کا ڈیجیٹل قرآنی کتابخانے کے قیام پر اظھار خوشی

IQNA

کربلاء؛ زائرین کا ڈیجیٹل قرآنی کتابخانے کے قیام پر اظھار خوشی

14:52 - April 18, 2016
خبر کا کوڈ: 3500615
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے قرآنی مور سے متلعق خصوصی اور جدید پیشرفتہ تقاضوں کے مطابق لایبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

ایکنا نیوز- آستانہ مقدس کے شعبہ تعلقات حرم امام حسین(ع)، کے مطابق قدیم قرآنی نسخے،ڈیجیٹل شکل میں قرآن سی ڈیز اور دیگر مواد کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے

ڈیجیٹل قرآنی لایبریری کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کتابخانے میں قدیم اور جدید قرآنی نسخے اور دیگر موعات پر کتابیں موجود ہیں۔


نامور عالمی شہرت یافتہ قاریوں کی آڈیو اور ویڈیو سی ڈیزکے ساٹھ نیے جدید قرآنی نسخے نمایش میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ آستانہ مقدس حسینی سےوابستہ کتابخانے کواپنی نوعیت کی پہلی اہم لایبریوں میں شمار کیا جارہا ہے جہاں نادر نسخوں کے علاوہ عالمی قاریوں کی تلاوت اور اہم قرآنی کتابیں موجود اور انکی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گیے ہیں۔

3489551


نظرات بینندگان
captcha