
ایکنا نیوز- روزنامه نواکشوت کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان روزہ کچھ اس ترتیب سے رکھیں گے۔
الجزایر: ۱۶ گھنٹہ ۴۵ منٹ
تهران: ۱۶ گھنٹہ ۳۷ منٹ
تیونس: ۱۶ گھنٹہ ۳۳ منٹ
طرابلس: ۱۶ گھنٹہ ۱۲ منٹ
رباط: ۱۶ گھنٹہ ۱۰ منٹ
دمشق: ۱۶ گھنٹہ ۱۰ منٹ
بیروت: ۱۶ گھنٹہ ۱۰ منٹ
بغداد: ۱۶ گھنٹہ ۵ منٹ
عمان: ۱۵ گھنٹہ ۵۸ منٹ
قدس شریف : ۱۵ گھنٹہ ۵۳ منٹ
كویت: ۱۵ گھنٹہ ۴۰ منٹ
منامه: ۱۵ گھنٹہ ۲۱ منٹ
دوحه: ۱۵ گھنٹہ ۱۵ منٹ
قاهره: ۱۵ گھنٹہ۱۲ منٹ
ابوظبی: ۱۵ گھنٹہ ۱۱ منٹ
مسقط: ۱۵ گھنٹہ ۶ منٹ
خرطوم: ۱۴ گھنٹہ ۳۱ منٹ
صنعا: ۱۴ گھنٹہ ۲۲ منٹ
جیبوتی: ۱۴ گھنٹہ ۷ منٹ
موگادیشو: ۱۳ گھنٹے ۲۹ منٹ
آیسلینڈ: ۲۲ گھنٹہ ۳۴ منٹ
سوئیڈن: ۲۲ گھنٹہ
سن پیٹرزبرگ: ۲۱ گھنٹہ
فرانس، جرمنی، انگلینڈ: ۱۶ گھنٹہ ۳۰ منٹ تقریبا
آمریکا: ۱۵ گھنٹہ تقریبا
آسٹریلیا: ۱۲ گھنٹہ شمال میں ۱۱ گھنٹہ جنوبی حصوں میں
ارجناٹین: ۸ گھنٹہ ۵۷ منٹ تقریبا