الجزائر قومی قرآنی مقابلہ «تاج القرآن» کا آغاز

IQNA

الجزائر قومی قرآنی مقابلہ «تاج القرآن» کا آغاز

8:45 - June 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500974
بین الاقوامی گروپ: چھٹا قومی قرآنی مقابلہ ترتیل و تجوید بعنوان «تاج القرآن» شروع ہوچکا ہے

الجزائر قومی قرآنی مقابلہ «تاج القرآن» کا آغاز


ایکنا نیوز- ریڈیو الجزایر «radioalgerie» کے مطابق چھٹا قومی قرآنی مقابلہ ترتیل و تجوید بعنوان «تاج القرآن» گذشتہ روز سے شروع ہوچکا ہے

«تاج القرآن» قرآنی مقابلوں صوبائی سطح پر مکمل ہونے کے بعد اب دارالحکومت «الجزیره» میں ملکی سطح پر شروع ہوچکا ہے۔


افتتاحی پروگرام میں وزیر اوقاف «محمد عیسی»، وزیر انفارمیشن «حمید قرین»، ٹی وی مرکز کے سربراہ «توفیق خلادی»، شریک تھے

«تاج القرآن» مقابلہ ہر رات بعد از افطار منعقد ہوتا ہے۔


ترتیل و تجوید کے ابتدائی مقابلوں میں «رزقی مداح» صوبہ «سطیف» سے محترمہ «حنان مشری» صوبہ«تبسه» سے اگلے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب قرار پائے ہیں

مقابلہ الجزایر کے قرآنی چینل سے برراہ راست نشر کیا جا رہا ہے

آٹھ افراد کے گروپوں کے درمیان مقابلہ رمضان المبارک کے آخری جمعے تک جاری رہے گا۔


3506064

نظرات بینندگان
captcha