آسٹریلین اسکول اور کالج میں ملسمانوں روزہ داروں کو دعوت افطار

IQNA

آسٹریلین اسکول اور کالج میں ملسمانوں روزہ داروں کو دعوت افطار

7:47 - July 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3501101
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کے اداروں کے تعاون سے سڈنی کے بعض اسکولوں میں مسلمانوں کو دعوت افطار دی گئی

آسٹریلین اسکول اور کالج میں ملسمانوں روزہ داروں کو دعوت افطار


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Muslim Village»،کے مطابق ہزاروں طالب علموں کی شرکت کے ساتھ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا

انسانی حقوق کے اداروں کے تعاون سے دی گیی افطار پارٹی میں مسلمان طلبا کے علاوہ عیسائی طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک تھی۔


اس افطار پارٹی میں مسلمان اور عیسائی دانشوروں نے خطاب میں مذاہب میں ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا


اس افطار پارٹی کا اصل مقصد مسلمان روزہ دار طالب علموں کا احترام سکھانا اور طلباء میں ہم آہنگی کی فضا ایجاد کرانا ہے۔


3512395

نظرات بینندگان
captcha