عظیم قرآء کی بہترین تقلید / مصری جوان کی خوبصورت تلاوت کا چرچا+فلم

IQNA

عظیم قرآء کی بہترین تقلید / مصری جوان کی خوبصورت تلاوت کا چرچا+فلم

7:53 - July 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3501135
بین الاقوامی گروپ: مختلف معروف قراء کی تقلید میں خوبصورت آواز کے ساتھ تلاوت مصری جوان کی وجہ شہرت بن چکی ہے

عظیم قرآء کی بہترین تقلید / مصری جوان کی خوبصورت تلاوت کا چرچا


ایکنا نیوز- «طاهر وجدی» کے نام سے مصری جوان کی تلاوت کی ویڈیو کلپ عالمی توجہ حاصل کررہی ہے۔ مختلف معروف مصری قاریوں کے انداز میں ہوبہوتلاوت کرکے مصری جوان نے لوگوں کوحیرت میں ڈال دیا ہے.


اس شہرت کی وجہ سے اب اس جوان کو محافل حسن قرآت میں دعوت دی جارہی ہے

طاهر وجدی مصر کے صوبہ دمیاط میں پیدا ہوا ہے اور اسکا مکمل نام «طاهر وجدی الشربینی عبدالکریم» ہے۔


طاهر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف اسلامی سرگرمیوں میں مشغول ہے

شہرت یافتہ مصری قراء محمد صدیق المنشاوی، مصطفی اسماعیل اور عبدالباسط عبدالصمد کے انداز میں انکی تلاوت قابل ذکر ہے۔

3514122



نظرات بینندگان
captcha