IQNA

8:49 - August 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3501338
بین الاقوامی گروپ: ترک صوبے «اردو» کے مختلف قرآنی اداروں سے تعلق رکھنے والے قرآنی اساتذہ کو «فتح الله گولن» سے تعلق کے شبے میں برطرف کردیا گیا ہے

ترکی ؛ گولن سے وابستہ قرآنی اساتذہ برطرف


ایکنا نیوز- ترکی کی دیانت پارٹی کی نیوز سایٹ Dini Habler کے مطابق ترکی کے مختلف قرآنی اداروں میں فتح الله گولن سے وابستہ آٹھ اساتذہ کو ملازمتوں سے برطرف کیا گیا ہے۔


ترکی کی دیانت پارٹی کے مطابق کام سے فارغ شدہ ملازمین سے پوچھ گچھ جاری ہے

چند دنوں پہلے بھی مذکورہ گروپ کے 492 افراد کو ملک کے اندر اور بیرون ملک اداروں سے بغاوت کے الزام میں برخاست کیا گیا تھا۔


قابل ذکر ہے کہ ترک حکومت «فتح الله گولن» تحریک کو پندرہ جولائی کی بغاوت میں اصل ذمہ قرار دے رہی ہے۔


3521950
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: