استاد الازهر: «چارلی ابدو» کی توہین آمیز قدم دہشت گردہ تکفیری دہشت گردوں کا رد عمل ہے

IQNA

استاد الازهر: «چارلی ابدو» کی توہین آمیز قدم دہشت گردہ تکفیری دہشت گردوں کا رد عمل ہے

7:24 - August 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3501420
بین الاقوامی گروپ: شیخ «احمد کریمه» کا کہنا ہے کہ «چارلی ابدو» کی توہین کا مسلمانوں پر کوئی اثر نہ ہوگا اور یہ کہ دہشت گرد تکفیریوں کے ردعمل میں ایسا واقعات پیش آتے ہیں۔

استاد الازهر:«چارلی ابدو» کی توہین آمیز قدم دہشت گردہ تکفیری دہشت گردوں کا رد عمل ہے


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق الازھر یونیورسٹی کے استاد احمد کریمه نے کہا ہے کہ فرنچ میگزین «چارلی ابدو» کی توہین دراصل ان دہشت گردوں کی کارروائی کا نتیجہ ہے جو اسلام کے نام پر بدترین ظلم کرکے اسلام کو بدنام کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ اسلام کے نورانی احکامات، پیغامات اور تعلیمات اور ان دہشت گرد عناصر کے اقدامات میں زمین و آسمان کا فرق ہے

الازھر یونیورسٹی کے استاد نے اسلام مخالف سازشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا : دہشت گرد عناصر کی وجہ سے آج دشمنوں کو یہ موقع مل رہا ہے وہ اسلام کی توہین کرکے اسلام پر حملہ آور ہو اور افسوس کے ساتھ کہ چارلی ایبڈو میگزین کی توہین آمیز اقدامات اسی حوالے سے دیکھا جاسکتا ہے

قابل ذکر ہے کہ چارلی ایبڈو میگزین نے اسلام کا مسخرہ اڑاتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزارای کی تھی۔

3524887


نظرات بینندگان
captcha