
ایکنانیوز- اطلاع رساں ادارے berlin.icro کے مطابق جرمنی کی انٹرنیشنل کوآپریٹو انجمن (GIZ) کے تعاون سے نشست منعقد ہوگی جسمیں جرمن وزیر برائے ترقی گریڈ مولر(Gerd Müller) مہمان کی حیثیت سے خطاب کریں گے۔
اس نشست میں جرمن اور مصری ماہرین اور دانشور دین کی اہمیت اور اجتماعی امور میں اسکے کردار پر اظھار خیال کریں گے۔
دیگر خطاب کرنے والوں میں شیخ اسامه سعید الازهری اور اندرا زکی استفانوس شامل ہیں۔
اس نشست میں شرکت کے لیے خواہش مند حضرات ۹ سمتبر تک رابطہ کرسکتے ہیں۔