ایکنا نیوز- آسٹریلیا کے میلبرن سن ڈے اسکول میں حسینی سوسائٹی آف وکٹوریا کے تعاون سے اس اتوار سے نماز باجماعت کا باقاعدہ آغاز علامہ خالق داد جعفری کی امامت میں ہوا.

منتظمین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا جیسے ممالک میں ایسے بچوں کی تربیت کے لیے ایسے روحانی پروگرامزکی اشد ضرورت ہے.
مذکورہ اقدام حسینی سوسائٹی آف وکٹوریہ کے اراکین
اور علامہ خالق داد کی کوششوں سے اٹھایا گیا ہے.

نماز باجماعت کے علاوہ بچوں کو اسلامی عقاید اور احکام نماز سے آشنائی کی کلاسز بھی پروگرام میں شامل ہیں۔
