حضرت امام باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے ملبرن میں مجلس عزا کا انعقاد

IQNA

حضرت امام باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے ملبرن میں مجلس عزا کا انعقاد

7:14 - September 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3501520
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں جعفریہ اسلامک سوسائٹی کے تعاون سے حضرت امام محمد باقر(ع) کی شہادت پر مجلس عزا منعقد ہوئی

حضرت امام باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے ملبرن میں مجلس عزا کا انعقاد


ایکنا کی رپورٹ کے مطابق آسمان ولایت کے پانچویں ستارے حضرت امام محد باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس عزا منعقد کی گئیں۔


اسی حوالے سے آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں جعفریہ اسلامک سوسایٹی کے تعاون سے امام باقر(ع) کی شہادت کی مجلس پاریش ہال میں منعقد کی گیی جسمیں مومنین کی کثیر تعداد شریک تھی۔

نماز باجماعت اور دعایے کمیل کے علاوہ نذر نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔


قابل ذکر ہے کہ حضرت امام باقر(ع) سات ذی الحجہ 114 ہجری کو خلیفہ عباسی کی طرف سے دی جانے والی زہر سے شہید کیے گیے تھے۔

نظرات بینندگان
captcha