
ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق «کرامت انسانی کا دفاع اور قیام امام حسین(ع)» کا اجتماع عاشورا کے حوالے سے منعقد کیا جائے گا جسمیں ایتوپیا کے علاوہ پاکستان، ہندوستان اور سومالیہ سے تعلق رکھنے والے پیروان اہل بیت شرکت کریں گے۔
اجتماع سے ایرانی ثقافتی مرکز کے نمائندے اور علما کے خطاب کے ماتم ماتم عزا برپا ہوگا
جبکہ امام مظلوم کے مصایب بھی بیان ہوں گے۔
ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق ایتوپیا کے ایران ثقافتی مرکز میں اول محرم سے نماز باجماعت، ماتم ، عزداری اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔