اسٹارٹاپ ؛برونائی میں قرآنی مدارس تک آسان رسائی

IQNA

اسٹارٹاپ ؛برونائی میں قرآنی مدارس تک آسان رسائی

6:48 - October 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3501718
بین الاقوامی گروپ: ٹیکنالوجی کے میدان میں نئی کمپنی اسٹار ٹاپ قرآنی مدارس حوالے سے سہولیات فراہم کرنے پر کام کررہی ہے تاکہ لوگ اپنے نزدیک ترین قرآنی مدرسے کو آسانی سے ڈھونڈسکے

اسٹارٹاپ ؛برونائی میں قرآںی مدارس تک آسان رسائی


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Borneo Bulletin» کے مطابق مذکورہ کمپنی اسکول کے طلباء کے لیے یہ کمپنی سب سے اہم ترین قرآنی مدرسے کی حیثیت حاصل کرنا چاہتی ہے.

اسٹارٹاپ برونائی میں حفظ کے حوالے سے ایوارڈ حاصل کرچکی ہے اور کمپنی کے بانی محمد لقمان کے مطابق اس کمپنی کا اہم ترین مقصد نوجوان نسل کو کارآمد اور قرآنی انسان بنانا ہے

اسٹارٹاپ ،برونائی کے «حسن البلقیه» مدرسے کے فارغ التحصیل دانشوروں کی مدد سے تشکیل دی گیی ہے.


اور اس کمپنی کے زریعے سے افراد کو گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات میں سولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

اس کمپنی کی ویب سایٹ کی مدد سے صارفین اپنے نزدیک ترین قرآنی مدرسے تک بہ آسانی پہنچ سکتے ہیں اور مستقبل قریب میں اس کمپنی کی قرآںی سوفٹ وئیرز بھی مارکیٹ میں آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔


3538222

نظرات بینندگان
captcha