پاکستان؛آداب اور فلسفہ زیارت سیمینارکا انعقاد

IQNA

پاکستان؛آداب اور فلسفہ زیارت سیمینارکا انعقاد

6:50 - October 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501757
بین الاقوامی گروپ: زیارت کے آداب اور احکام کے حوالے آگاہی سیمینار کویٹہ کے میجر نادر آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا

پاکستان؛آداب  اور فلسفہ زیارت  سیمینارکا انعقاد


ایکنا نیوز- ایک روزہ سیمینار بعنوان "فلسفہ زیارت اور اس کے آداب" کے عنوان سے حسن موسی گرلز کالج سے متصل میجر نادر علی آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں طلبا اور طالبات نے شرکت کی۔


سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد کاظم بہجتی نے کہا کہ زیارات اربعین اہل بیت سے عشق و ارادت کی بہترین مثال ہے اور ہر سال اربعین کے موقع پر کروڑوں افراد زیارت کے ساتھ کربلا کے شہدوں سے تجدید بیعت کرتے ہیں اور امام عالی مقام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

پاکستان؛آداب  اور فلسفہ زیارت  سیمینارکا انعقاد


انہوں نے اس حوالے سے آداب زیارت اور روحانی سفر میں معنویت کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سفر سے سعادت و کمال کی راہ طے کرنا انتہائی اہم ہے اور اس موضوع پر دعاوں کی کتابوں میں کثرت سے احادیث موجود ہیں۔


سیمنیار میں نوجوان منقبت خوانوں نے فارسی اور اردو زبان میں مرثیہ خوانی سے سامعین کے دلوں کو گرمایا۔

نظرات بینندگان
captcha