برما؛ مساجد اور قرآن مجید کی توہین

IQNA

برما؛ مساجد اور قرآن مجید کی توہین

7:27 - November 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3501821
بین الاقوامی گروپ: برمی فوج اور پولیس کا راکھین صوبے میں مسلمانوں کے علاقوں پر حملہ، مساجد اور قرآن مجید کی کھلی توہین

برما؛ مساجد اور قرآن مجید کی توہین


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Arakan NA» کے مطابق راکھین صوبے میں مسلمانوں کے گھروں پر حملہ کیا گیا اور مارپیٹ کے علاوہ مساجد کو نقصان اور قرآنی نسخوں کو شہید کرنے کی اطلاعات ہیں ۔

مال واموال کی غارت کے علاوہ، عورتوں کی بیحرمتی اور بیگناہوں کی گرفتاری اور تشدد اب برما میں روز کا معمول بن چکا ہے۔


چند برمی پولیس کی ہلاکت کو بہانہ بنا کر گذشتہ ایک مہینے سے برمی مسلمانوں پر تشدد کا نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق حالات کی پیچیدگی اور دردناک واقعات کے بعد اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں کو برما میں فعال کردیا ہے

اب تک مختلف فلاحی اداروں نے برمی مسلمانوں کی مدد کی درخواست کی ہیں مگر برمی حکومت مسلسل انکار کررہی ہے۔


3542086
نظرات بینندگان
captcha