
ایکنا نیوز- قرآنی مقابلہ «إقرأ» حفظ اور تلاوت کے شعبے میں منعقد کیا جارہا ہے جسمیں سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقے «الشرقیه» کے طلبا شرکت کررہے ہیں ۔
مقابلوں میں مختلف قرآنی مراکز کے طلبا شریک ہیں۔
حفظ و قرآت کے شعبے میں پوزیشن لینے والے کامیاب طلباء فاینل مرحلے کے لیے منتخیب کیے جائیں گے۔




