امارات ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

امارات ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام

8:00 - November 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501938
بین الاقوامی گروپ: «شیخة‌ فاطمه بنت مبارک» قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت

امارات ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام


ایکنا نیوز - خواتین کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں امارات کے «شيخ خليفه بن زايد آل نهيان» اور حاکم دبئی

«هند بنت مكتوم بن جمعة آل مكتوم» کی بیویاں مہمان خاص کے طور پر شریک تھیں۔

پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں خواتین اور دیگر طالبات کو نقاب پہننے سے منع کیا گیا تھا ۔

اس مقابلے کے ہمراہ منعقدہ بہترین آواز«احسن الأصوات» کے مقابلوں میں مراکش کی «إيمان الزواتني» الجزایر کی، «الزهراء هني» ایران «حنانه خلفي» امارات «آمنه عتيق سلطان محمد الظاهری» موریتانیہ، «رقيه أبياه» ملایشیاء «فريحة بنت ذو الكفل» بنگلہ دیش «رفيعة حسن جينات» بحرین «شيمان شاكر سيد أحمد هلال سلامة» اور کویت کی «فاطمة سعد نايف العجمي» بالترتیب اول تا دہم آنے والوں میں شامل تھیں۔


قابل ذکر ہے کہ دس روزہ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ «‌فاطمه بنت مبارک» دبئی کے کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا جسمیں ستّر ممالک سے طالبات شریک تھیں ۔

رپورٹ کے مطابق پہلی پوزیشن کے لیے ۲۵۰ هزار درهم ، دوم ۲۰۰ هزار درهم اور مقام سوم کے لیے ۱۵۰ هزار انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

مقابلوں میں سعودی عرب ، مصر، اردن، امارات، الجزائر اور عراق کے قرآنی ماہرین ججز کے فرایض انجام دیں رہے تھے

مقابلوں کے اختتام پر تمام شریک اداروں کے نمایندوں، میڈیا اور قرآنی امور کے معاونین کو بھی انعامات دیے گیے .


3546883

نظرات بینندگان
captcha