آسٹریا؛ «روش‌شناسی اور فهم قرآن» سیمینار کا اہتمام

IQNA

آسٹریا؛ «روش‌شناسی اور فهم قرآن» سیمینار کا اہتمام

7:38 - December 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3502092
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں «روش‌شناسی اور فهم قرآن» سیمینار چھبیس دسمبر کو منعقد ہوگا

آسٹریا؛ «روش‌شناسی اور فهم قرآن» سیمینار کا اہتمام


ایکنا نیوز- برلن میں ایرانی کلچرل سنٹر کے مطابق اسلامک آرٹس سنٹر کے تعاون سے ویانا میں «روش‌شناسی اور فهم قرآن» سیمینار منعقد کیا جارہا ہے

جمعہ چھبیس دسمبر کو شام چھ بجے سیمینار منعقد ہوگا جسمیں مختلف طبقوں سے علمی شخصیات اور دیگر دانشور شرکت کریں گے.


اس سیمینار میں انسانی حقیقت قرآن کے روسے ، قرآن اور رضامندی، معاشرے میں برابری قرآن کے رو سے اور منطقی آزادی قرآن کی نگاہ میں، جیسے موضوعات پر اظھار خیال اور مباحثے ہوں گے

سیمینار سے محمد رضوی‌راد، حسین گونس، سلیم هادزیگ اور محمد هادی نظام حائری خطاب کریں گے۔

مذکورہ سیمینار آسٹریا میں ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

3553241

نظرات بینندگان
captcha