IQNA

8:52 - March 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3502731
بین الاقوامی گروپ: بیت المقدس کے مفتی «شیخ محمد حسین» نے مطالبہ کیا کہ آنے والے عرب سربراہ اجلاس میں اہم مسئله فلسطین کو قرار دینا چاہیے

مفتی قدس شریف:عرب سربراہ اجلاس میں فلسطین کومرکزی موضوع بنانا چاہیے


ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ینی‌آکیٹ» کے مطابق اردن کے دارالحکومت «امان» میں عرب سربراہ اجلاس منعقد ہورہا ہے۔


اس موقع پرقدس شریف کے مفتی«شیخ محمد حسین» نے اجلاس کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے :

 ای عرب حکمرانو! مسئله فلسطین کو سب سے زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت ہے کیا وقت نہیں آن پہنچا ہے کہ اس ملت کے درد کا مداوا کیا جائے۔


انہوں نے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کی روک تھام کا بھی مطالبہ کیا ۔


رپورٹ کے مطابق عرب سربراہ اجلاس میں سترہ عرب ممالک کے حکمران شرکت کررہے ہیں جسمیں ان ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور اجتماعی مسایل پر غور کیے جائیں گے۔

3585858

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: