ایکنا نیوز- تیرہ رجب امام علی(ع) کی ولادت باسعادت کی رات کے حوالے سے روضے اور بالخصوص ضریح کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا تھا ۔شب ولادت کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نے روضے کی زیارت کی ۔ اس موقع پر لی گیی چند خوبصورت تصاویر پیش کی جاتی ہیں ۔ 3588821