بین الاقوامی گروپ: شب میلاد پر امام علی(ع) کے روضے اور مقدس ضریح کو پھولوں سے سجایا گیا تھا

ایکنا نیوز- تیرہ رجب امام علی(ع) کی ولادت باسعادت کی رات کے حوالے سے روضے اور بالخصوص ضریح کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا تھا ۔
شب ولادت کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نے روضے کی زیارت کی ۔ اس موقع پر لی گیی چند خوبصورت تصاویر پیش کی جاتی ہیں ۔





