اردن میں شیعہ مراجع تقلید کی توہین

IQNA

اردن میں شیعہ مراجع تقلید کی توہین

6:55 - April 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3502815
بین الاقوامی گروپ: عراقی پارلیمانی لیڈر نے اردن میں مراجع کی توہین کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

اردن میں شیعہ مراجع تقلید کی توہین


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق عراقی رکن پارلیمنٹ محترمہ «عواطف نعمه» نے مراجع کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر اردن نے عذر خواہی نہ کی تو ان سے تعلقات توڑ دیا جائے۔


نعمه کا کہنا تھا: مختصر تعداد میں تکفیری سوچ والے ا سابق بعث پارٹ اور نامور دہشت گرد ابو مصعب زرقاوی(اردنی نژاد تکفیری لیڈر) افراد نے شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سید علی سیستانی اور نوری مالکی کی توہین آمیز خاکے اٹھا کر احتجاج کرتے ہیں جو انکی جہالت اور تعصب کی دلیل ہے۔


عراقی رکن پارلیمنٹ نے کہا : یہ تکفیری جب سے حقارت کا احساس کرتے ہیں تو اس طرح کی نفسیاتی بیماری کا اظھار کرتے ہیں جو انکی کج فکری ، گمراہی اور صھیونی غلامی کی علامت ہے اور یہ لوگ انکی خوشنودی کے لیے مقاومت کے لیڈروں سے دشمنی کا اظھار کرتے ہیں ۔


نعمه نے عراقی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ ان اقدامات کو نوٹس لے اور اگر اردن نے معذرت خواہی نہ کی تو ان سفارتی اور اقتصادی بایکاٹ کیا جائے۔

3589814

نظرات بینندگان
captcha