پاکستان کی خاتون اول: قرآن مجید پرعمل صلح کا ضامن ہے

IQNA

پاکستان کی خاتون اول: قرآن مجید پرعمل صلح کا ضامن ہے

9:34 - May 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503042
بین الاقوامی گروپ: «بیگم محموده ممنون حسین» نے اسلام آباد بین الاقوامی یونیورسٹی سے خطاب میں قرآن پر عمل کو امن و محبت کا ضامن قرار دیا

پاکستان کی خاتون اول: قرآن مجید پرعمل صلح کا ضامن ہے


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «Pak Observer» کے مطابق صدر پاکستانی کی زوجہ محترمہ «بیگم محموده ممنون حسین» نے اسلام آباد یونیورسٹی کی قرآنی تقریب سے خطاب میں قرآن پرعمل کو راہ نجات قرار دیا

بیگم محموده کا کہنا تھا: قرائت اور حفظ قرآن عظیم نعمت ہے جو مکرر قرآن مجید اور سیرت حضرت محمد(ص) میں تاکید کی گیی ہے۔

انہوں نے اسلامی آباد میں دارالمنیره یونیورسٹی کی ملکی اور غیر ملکی خواتین کے لیے قرآنی خدمات کو بھی سراہا۔


بیگم محموده نے مزید کہا: معاشرے کی مشکلات اور مسایل کا حل قرآن میں موجود ہے اور قرآن کے معانی پر غور کرنا ہوگا کیونکہ قرآن سمجھے بغیر اس پر عمل مشکل ہے۔

انہوں نے کہ جوانوں پر فرض ہے کہ قرآنی تعلیمات سے خود کو آراستہ اور دنیا میں پیغام قرآن کو عام کرنے کی کوشش کریں۔

3602853

نظرات بینندگان
captcha