
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Koin» کے مطابق اول رمضان کو «جرمی جوزف کریسٹین» نامی امریکن شدت پسند نے دو خواتین پر حملہ کرنا چاہا۔
اس پر تین امریکی شہرے نے مداخلت کیا اور اس شخص کو روکنے کی کوشش کی مگر چاقو کے وار سے دو جان بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پورٹلینڈ کے مسلمانوں نے مقتولین اور انکے خاندانوں سے ہمدردی کا اظھار کرتے ہوئے « پورٹلینڈ کے ہیرو کے لیے اسلامی وحدت» مہم شروع اور خاصی مقدار میں مالی امداد بھی جمع کیا۔
امریکن اسلامی کونسل نے اس واقعے پر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے شدت پسندانہ بیانات سے نفرت انگیز جرایم میں اضافہ ہوا ہے۔