مصر ؛ رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ قرآن کا مقابلہ

IQNA

مصر ؛ رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ قرآن کا مقابلہ

9:57 - May 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3503078
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے جامعہ الازھر کے تعاون سے حفظ مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے

مصر ؛ رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ قرآن کا مقابلہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الدستور کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ اور بہترین آواز مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے

شیخ الازھر احمد الطیب، اور معروف عالم محمد عبدالصمد مهنا، کی نظارت میں مقابلے مسجد جامعہ الازھر میں منعقد ہوں گے۔


مذکورہ مقابلے پانچ سے پندرہ رمضان المبارک تک جاری رہیں گے۔

مقابلے روزنہ صبح دس بجے سے تین بجے سہ پہر تک جاری رہیں گے۔


مقابلوں میں حفظ کل قرآن مجید، تین چوتھایی قرآن،حفظ پندرہ پارے اور ایک چوتھایی کے مقابلے شامل ہیں جبکہ امیدواروں کی حد عمر تیس سال مقرر کی گیی ہے۔

3604692

نظرات بینندگان
captcha