
ایکنا نیوز- آستانہ مقدسہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حرم مطهر علوی(ع) میں خواتین کے لیے باب امام صادق کے عنوان سے نیے باب کا افتتاح کیا گیا ہے۔
حرم مطهر علوی(ع) میں شعبہ خواتین کے سربراہ «منال حسین» کے مطابق اس باب کا مقصد خواتین کو سہولت فراہم کرنا اور رش میں کمی لانا ہے۔
انکا کہنا تھا: اس باب کے افتتاح میں ماہر انجنیرز کے خدمات لیے گیے ہیں اور زایرین کی بڑھتی ہویی تعداد کے پیش نظر اس کا قیام لازم تھا۔