IQNA

8:42 - September 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503592
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم علی اصغر کی مناسبت سے اسلامی مرکز کے تعاون سے جمعرات کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں «شیرخوارگان حسینی» پروگرام منعقد ہوگا

فرینکفرٹ میں «شیرخوارگان حسینی» پروگرام کا اہتمام


ایکنا نیوز- فرینکفرٹ اسلامی مرکز میں مسلسل سات سالوں سے یوم علی اصغر(ع) مجمع جھانی علی اصغر کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں ہمیشہ خواتین بچوں کے ساتھ شرکت کرتی ہیں۔

پروگرام ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جسمیں زیارت عاشورا اور تلاوت قرآن شامل ہے

پروگرام سے حجت‌الاسلام «سید حسین عظیمی‌فر» خطاب کریں گے۔


مجمع جھانی علی اصغر ایک ایرانی این جی او تنظیم ہے جو مسلسل ایک دہائی سے یوم علی اصغر منانے پر کام کررہی ہے۔


اس ادارے کے ایران اور دیگر ممالک میں سینکڑوں شاخیں اور ممبران مختلف ثقافتی کاموں پر کام کررہے ہیں جنمیں یوم علی اصغر مرکزی پروگرام شمار ہوتا ہے۔

3646822

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: