مصری کاتب قرآن دار فانی کو وداع کرگیے+تصویر

IQNA

مصری کاتب قرآن دار فانی کو وداع کرگیے+تصویر

7:15 - October 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3503641
بین الاقوامی گروپ: مصر کے مشہور کاتب قرآن محمود ابراھیم سلامہ ۹۸ سال کی عمر میں دار فانی سے رخصت ہوگیے

مصری کاتب قرآن دار فانی کو وداع کرگیے+تصویر


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ egynews.net؛ کے مطابق مصری کاتب قرآن محمود ابراهیم سلامه جو «شیخ الاخطاط» کے نام سے جانا جاتا ہے ۹۸ سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگیے ۔

محمود ابراهیم سلامه سال ۱۹۱۹ مصر کے «الزقازیق» شہر کے مضافات میں پیدا ہوئے اور نوجوانی سے خطاطی کی طرف مایل تھے۔


مصری کاتب قرآن اب تک چار بار قرآن مجید کی مکمل خطاطی کرچکے ہیں جنمیں تیس سے پینتس سینٹی میٹر پر مشتمل خط ثلث معروف ہے۔


محمود ابراهیم سلامه مصر کے واحد خطاط ہے جنہوں نے خط ثلث میں قرآن مجید کی خطاطی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

مصر کے وزیر ثقافت حلمی النمنم نے پیغام میں انکی وفات کو سانحہ قرار دیتے ہوئے انکی بلندی درجات کے لیے دعا کی /.

مصری کاتب قرآن دار فانی کو وداع کرگیے+تصویر


3650895

نظرات بینندگان
captcha