ترکی سے کربلا کے زائرین کی روانگی/ ایران کا خصوصی تعاون + تصویر

IQNA

ترکی سے کربلا کے زائرین کی روانگی/ ایران کا خصوصی تعاون + تصویر

7:15 - November 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503746
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے مختلف شہروں سے ایران کے تعاون سے زائرین کے قافلے کربلا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں

ترکی سے کربلا کے زائرین کی روانگی ایران کے تعاون سے + تصویر


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ترکی کے شہروں اغدیر، کارس اور توزلوجا سے زائرین کے قافلے ایران کے ثقافتی مراکز کے تعاون سے کربلا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔


زائرین کے قافلے پیدل روی میں شرکت کے لیے ایرانی سرحد بازرگان سے ایران پہنچے جہاں انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔


ترکی کے زائرین مشرقی آزربایجان ، مشرقی ھمدان سے ہوتے ہوئے شلمچہ کے راستے عراق پہنچیں گے جہاں سے وہ کربلا کی سمت پیدل روی میں شرکت کریں گے/۔

3658881

نظرات بینندگان
captcha