اربعین کے موقع پرزائرین کے لیے « قرآن میں تدبر» پروگرام کا اہتمام + تصاویر

IQNA

اربعین کے موقع پرزائرین کے لیے « قرآن میں تدبر» پروگرام کا اہتمام + تصاویر

7:23 - November 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503758
بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے تعاون سے اربعین کے زایرین کے لیے «لاتهجرو القرآن» کے عنوان سے قرآن فھمی پروگرام شروع کیا گیا ہے

اربعین کے موقع پرزائرین کے لیے « قرآن میں تدبر» پروگرام کا اہتمام + تصاویر

ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے مطابق آیت ۲۰ سوره مزمل «فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ» پر عمل کرتے ہوئے قرآن فھمی پروگرام لاکھوں زایرین کے لیے شروع کیا گیا ہے

آستانہ حسینی کے قرآنی شعبے کے ترجمان«صفاء سیلاوی» کا کہنا ہے: اس پروگرام کے تحت کربلا کے داخلی راستوں پر پوسٹروں اور اعلامیے کے زریعے زائرین کو قرآن پڑھنے اور اسمیں غور کی دعوت دی گیی ہے.

اربعین کے موقع پرزائرین کے لیے « قرآن میں تدبر» پروگرام کا اہتمام + تصاویر

انکا کہنا تھا کہ قیام امام حسین(ع) کا قرآن سے گہرا تعلق تھا اور اباعبدالله الحسین(ع) کی فکری پیغام کی ترویج اس پروگرام کا مقصد ہے۔

قابل ذکر ہے کہ «لاتهجرو القرآن» پروگرام کے تحت آستانہ حسینی کے تعاون سے کربلا کے مختلف داخلی اور خارجی راستوں پر پوسٹروں پر احادیث نبوی اور احادیث ائمه معصومین(علیهم السلام) درج کرکے عوام کو قرآن پڑھنے کی دعوت دی گیی ہے/.

اربعین کے موقع پرزائرین کے لیے « قرآن میں تدبر» پروگرام کا اہتمام + تصاویر

3659532

نظرات بینندگان
captcha