
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «مرآة البحرین» کے مطابق سوشل میڈیا کی تصاویر اور ویڈیو کلپس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آل خلیفہ کے عناصر شیعہ نشین علاقے «دراز»( آیتالله عیسی قاسم کا آبایی علاقہ) میں عزاداروں پر حملہ آّور ہوتے ہیں۔
سوشل میڈیا کے مطابق ماہ صفر کی مجالس پر فورسز شیلنگ اور آنسو گیس کے گولے فائر کرتے ہیں اور عزادار جو آل خلیفہ کے خلاف احتجاج کرتے ہیں انکو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایک مدت سے بحرین میں پیروان اہل بیت آل خلیفہ کے عناصر کے ظلم و ستم کا شکار بنے ہوئے ہیں/.