بین الاقوامی گروپ :حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلا ئے معلی کی جانب حسینی زائرین کے پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کربلائےمعلی کی جانب حسینی زائرین کا پیدل مارچ اہم اور ممتاز تاریخی واقعہ ہے اور سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے پیدل مارچ اللہ تعالی کا ہم پر احسان ہے
ایکنا نیوز- رہبری ویب سایٹ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اپنے درس خارج میں عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلا ئے معلی کی جانب حسینی زائرین کے پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کربلائےمعلی کی جانب حسینی زائرین کا پیدل مارچ اہم اور ممتاز تاریخی واقعہ ہے اور سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کے لئے پیدل مارچ اللہ تعالی کا ہم پربہت بڑا احسان ہے۔