
ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق «الرسالة المحمدیة»(رسالت محمدی) کے عنوان سے مقابلہ رسول اکرم (ص) کی ولادت کے موقع پر منعقد کیا جائے گا
حفظ مقابلوں میں پہلے پانچ اور آخری پانچ پارے جبکہ حسن قرآت میں مختلف کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں۔
قرآنی مرکز «العراقیه» کے مطابق خواہشمند خواتین اور طالبات ستاییس نومبر تک نام لکھوا سکتی ہیں۔
سترہ ربیع الاول یوم ولادت حضرت رسول اکرم(ص) ہے جبکہ اہل سنت کے مطابق بارہ ربیع الاول کو آپ کی ولادت باسعادت کا دن ہے ۔/