IQNA

7:53 - December 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3503895
بین الاقوامی گروپ: ولادت رسول اكرم (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیه السّلام کی مناسبت سے کویز مقابلوں کا اعلان کیا گیاہے

معرفت معصومین علیہم السلام کوئز مقابلوں کا اعلان

 

ایکنا نیوز- امامیہ طلباء تنظیم کے تعاون سے ( برائے طلباء و طالبات ) کویز مقابلہ شروع کیا گیا ہے جسمیں جماعت نہم تا بی اے / بی ایس سی کے طلبا اور طالبات حصہ لے سکتی ہیں۔

اعلان کے مطابق آخری تاریخ  برائے رجسٹریشن 15 دسمبر 2017 ہے جبکہ علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون کے طلباء و طالبات  موبایل نمبر 03169512161 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

کویز فارم اور سوالات کاپی کویٹہ کے گلستان اسٹشنری میجر محمد علی روڑ اور بروری میں سالار اسٹشنری نزد امام بارگاہ ولی عصر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اول ،دوم اور سوم آنے والوں کو نقد اور قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔

معرفت معصومین علیہم السلام کوئز مقابلوں کا اعلان

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: