خان‌یونس ؛ حماس کے مراکز اور اڈوں پر اسرائیلی بم باری

IQNA

خان‌یونس ؛ حماس کے مراکز اور اڈوں پر اسرائیلی بم باری

7:46 - January 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504028
بین الاقوامی گروپ: صھیونی جنگی جہازوں نے خان یونس کے علاقے میں حماس کے مورچوں کو نشانہ بنایا

خان‌یونس ؛حماس کے اڈوں پر اسرائیلی بم باری

 

ایکنا نیوز-  فلسطینی نیوز ایجنسی «صفا» کے مطابق صھیونی جنگی جہازوں نے حماس سے وابستہ مقاومتی تنظیم البحریہ کے مورچوں پر حملہ کیا جو مغربی غزہ کے علاقے خان یونس میں واقع ہے

 

رپورٹ کے مطابق حملوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

صھیونی ہوائی حملوں کے جواب میں حماس کے جنگجووں نے نیچی پرواز کرنے والی جہازوں پر بھی فایرنگ کی اور نہیں فرار ہونے پر مجبورکیا /.

3678415

 

نظرات بینندگان
captcha