یورپی یونین نے میانمار میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظھار کردیا

IQNA

یورپی یونین نے میانمار میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظھار کردیا

9:02 - February 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504259
بین الاقوامی گروپ: یورپی یونین کے وفد نے شمالی میانمار کے علاقے " کاچین" کے دورے کے بعد صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا

یورپی یونین نے میانمار میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظھار کردیا

ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ خبری الشروق کے مطابق یورپی وفد نے کاچین کے علاقے کا دورہ کیا اور ایک بیان میں یہاں کے روھنگیا مسلمانوں کی حفاظت پر تشویش کا اظھار کیا

 

اس بیان میں انکا کہنا تھا: روھنگیا کے لوگ تشدد اور مظالم سے مایوسی کا شکار ہیں اور ضرورت ہے کہ حکومت انکی حفاظت اور مدد کے لیے فوری طور پر اقدام کرے۔

 

یورپی وفد نے  کاچین کے علاقے میں صورتحال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ میانمار میں ڈیموکریسی سے امن وصلح کے لیے کوئی فایدہ نہیں پہنچا ہے۔

 

اس سے پہلے بھی ایک بیان میں کاچین میں میانمار حکومت کے ہوائی حملے کی مذمت کی گیی جسمیں درجنوں لوگ جان بحق یا زخمی ہوگیے تھے اور ۳۰۰۰ تن لوگ ہجرت پر مجبور ہوگیے تھے۔/

3694816

نظرات بینندگان
captcha