بین الاقوامی گروپ – دماغی طور پر مفلوج افراد کے لیے فلاحی اور اسلامی اداروں کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- بحرینی میڈیا کے مطابق وزارت انصاف، امور اسلامی اور ادارہ اوقاف کے تعاون سے اسپشل افراد کے لیے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے
قرآنی مقابلہ «عجران» کے عنوان سے منعقد کیا گیا ہے جسمیں ۷۵ قرآء شرکت کررہے ہیں۔
مذکورہ مقابلے قومی مقابلوں کے ہمراہ منعقد ہوں گے جسکے لیے وزارت تعلیم اور وزارت ترقیاتی امور خصوصی معاونت کررہی ہے۔/