
ایکنا نیوز- چھٹے دس روزہ بین الاقوامی قرآنی مقابلے اسراء قرآن و معارف چینل سے بررراہ راست نشر کیے جائیں گے
قرآنی مقابلہ «اسراء بینالاقوامی» ہرراست نو سے دس بجے تک نشرہوںگے جسمیں پچاس ممالک سے سو قراء شریک ہیں۔
قرآنی طلبا کی تنظیم کے اسٹوڈیو مبین سے مقابلے قرآنی چینل پر نشر ہوںگے جنمیں حسن قرآت اورحفظ کے مقابلے شامل ہیں ،
حسن قرائت میں «رحیم خاکی» صوت و لحن کے جبکہ مصری ماہر«الشیخ عصفور» تجوید و وقف کے جج ہوں گے۔
حفظ کل قرآن میں «معتز آقایی» جج کے طور پر شریک ہوں گے.
ان مقابلوں کے کامیاب طلباء اگلے مہینے کو مشہد مقدس میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
ایران کی جانب سے مجتبی فرد فانی حفظ کل قرآن اور مهدی غلامنژاد حسن قرآت میں شرکت کررہے ہیں۔/